Date in Urdu
Date in Urdu
Share on facebook
Share on twitter
Share on google
Share on linkedin
Share on telegram
Share on whatsapp

اسلام آباد: حکومت نے نئے گورنر اسٹیٹ بینک کے لئے جمیل احمد کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

ویب ڈیسک : 99نیوز ایچ ڈی :
تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سے نئے گورنر اسٹیٹ بینک کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔جمیل احمد پاکستان کے نئے گورنر اسٹیٹ بینک ہونگے۔
جمیل احمد 1991 سے اسٹیٹ بینک اف پاکستان سے وابستہ ہیں۔اس سے قبل وہ ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک اور ایگزیکٹو ڈائریکٹر کے عہدے پر بھی اپنے فرائض انجام دے چکے ہیں،اسکے علاوہ وہ سعودی سینٹرل بینک میں بھی اہم عہدے پر فرائض انجام دیتے رہیے ہیں۔

مزید پڑھیں