Date in Urdu
Date in Urdu
Share on facebook
Share on twitter
Share on google
Share on linkedin
Share on telegram
Share on whatsapp

کراچی : وزیر سندھ محنت و افرادی قوت سعید غنی اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے۔

وہب ڈیسک : 99نیوز ایچ ڈی :
تفصیلات کے مطابق سعید غنی وزیر سندھ محنت و افرادی قوت کے عہدے سے مستعفی ہوگئے ہیں،انھوں نے اپنا استعفیٰ منظوری کے لیے وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو ارسال کر دیا ہے۔ذرائع کے مطابق سعید غنی نے بلدیاتی انتخابات کی مہم میں حصہ لینے کےلئے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیا۔

مزید پڑھیں