Date in Urdu
Date in Urdu
Share on facebook
Share on twitter
Share on google
Share on linkedin
Share on telegram
Share on whatsapp

پاکستان بھر پی ٹی سی ایل کی انٹرنیٹ سروس ڈاؤن ہونے کی وجہ سے صارفین کی جانب سے شکایات موصول ہو رہی ہیں۔

ویب ڈیسک : 99نیوز ایچ ڈی :
ذرائع کے مطابق نجی اداروں، گھروں،دفاتر میں پی ٹی سی ایل کی انٹرنیٹ سروس متاثر ہوئی ہے جس کی وجہ سے پی ٹی سی ایل صارفین مشکلات کا شکار ہیں۔اس حوالے سے پی ٹی سی ایل انتظامیہ کا کہنا ہے ڈیٹا نیٹ ورکس میں مسئلے کی وجہ سے انٹرنیٹ کنیکٹیویٹی کے مسئلہ پیدا ہورہا ہے۔شمالی اور جنوبی ڈیٹا نیٹ ورک میں خرابی پیدا ہورہی ہے جس کی تحقیقات جاری ہیں،انتظامیہ ساری صورتحال پر نظر رکھے ہوئے ہے، پی ٹی سی ایل کے ٹرانسمیشن ٹیٹ ورک میں تکنیکی خرابی کے باعث پنجاب اور خیبرپختونخوا کے اکثر شہروں میں انٹرنیٹ سروس متاثر ہوئی، آپٹیکل فائبر کا ٹرانسمیشن نیٹ ورک ایک شہر کو دوسرے شہر سے جوڑتا ہے۔

مزید پڑھیں