Date in Urdu
Date in Urdu
Share on facebook
Share on twitter
Share on google
Share on linkedin
Share on telegram
Share on whatsapp

امریکی ریاست کیلیفورنیا میں افسوسناک واقعے میں 2 چھوٹے طیارے آپس میں ٹکرا گئے جس کے نتیجے میں 2 افراد جان کی بازی ہار گئے۔

ویب ڈیسک : 99نیوز ایچ ڈی :
تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز شمالی کیلیفورنیا میں 2 طیاروں کے آپس میں ٹکرانے کا افسوسناک واقعہ پیش آیا جس میں 2 افراد کی ہلاکت کی تصدیق ہو گئی ہے۔انتظامیہ کے مطابق طیاروں کو رن وے کے قریب حادثہ پیش آیا کیونکہ ہوائی اڈے پر طیاروں کی اڑان بھرنے اور لینڈنگ کے حوالے سے براہ راست رابطہ کرنے کیلئے کنٹرول ٹاور موجود نہیں،دو انجن والے طیارے سیسنا 340 میں دو پائلٹ جب کہ سنگل انجن والے سیسنا 152 میں ہی ایک پائلٹ سوار تھا۔

مزید پڑھیں