کراچی : محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج تیز بارش کا کوئی امکان نہیں ہے۔
ویب ڈیسک :99نیوز ایچ ڈی :
محکمہ موسمیات کے مطابق اج کراچی میں تیز بارش کا کوئی امکان نہیں ہے، 22 اگست تک کراچی میں کہیں ہلکی اور کہیں معتدل بارش ہوسکتی ہے,وسطی اور بالائی سندھ میں تیز بارش کے امکانات 20 اگست تک رہیں گے۔