Date in Urdu
Date in Urdu
Share on facebook
Share on twitter
Share on google
Share on linkedin
Share on telegram
Share on whatsapp

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے جنوبی سندھ میں بارشوں اور سیلاب سے جانی و مالی نقصان پر اظہار افسوس کرتے ہوئے متاثرین کو کھانا اور پانی کی فوری فراہمی کے ساتھ ہی رہائش اور طبی سہولیات بھی فراہم کرنے کی ہدایت کر دی۔

ویب ڈیسک : 99نیوز ایچ ڈی :
تفصیلات کے مطابق وزیرِاعظم شہباز شریف نے سندھ میں بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیاں تیز کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے متاثرین میں 50 ہزار روپے فی خاندان فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔انھوں نے ہدایت کی کہ متاثرین کو کھانا ، پانی کی فوری فراہمی کے ساتھ رہائشی اور طبی سہولیات بھی فراہم کی جائیں۔

مزید پڑھیں