Date in Urdu
Date in Urdu
Share on facebook
Share on twitter
Share on google
Share on linkedin
Share on telegram
Share on whatsapp

فیفا کی جانب سے بھارتی فٹبال فیڈریشن کی معطلی پر
پاکستان فٹبال فیڈریشن نے آئی ایف ایف سے یکجہتی کا اظہار کر دیا۔

ویب ڈیسک : 99نیوز ایچ ڈی :
تفصیلات کے مطابق فیفا کی جانب سے بھارتی فٹبال فیڈریشن کی رکنیت معطل کر دی گئی ہے جس کے باعث بھارت اکتوبر میں ہونے والے انڈر 17 ورلڈکپ کی میزبانی سے باہر ہو گیا ہے۔اسی حوالے سے پاکستان فٹبال فیڈریشن کا سوشل میڈیا پیغام میں کہنا تھا کہ امید ہے انڈین فٹبال ٹیم جلد ہی ٹریک پر واپس آئے گی، ہم انڈین فینز سے اظہار ہمدردی کرتے ہیں، اپنی ٹیم کو کھیل سے دور دیکھنا دکھ کی بات ہے، خواہش ہے جلد معطلی ختم ہوگی اور انڈین ٹیم دوبارہ ایکشن میں نظر ائے گی۔

مزید پڑھیں