Date in Urdu
Date in Urdu
Share on facebook
Share on twitter
Share on google
Share on linkedin
Share on telegram
Share on whatsapp

بھارتی 99 سالہ معمر خاتون نے اپنے خاندان کے 100 ویں بچے کا استقبال کرتے ہوئے کہا کہ ان کی دیرینہ خواہش آج پوری ہوگئی۔

ویب ڈیسک : 99نیوز ایچ ڈی :
تفصیلات کر مطابق مارگرائٹ کولر جہاں طویل عمر پانے والی خوش قسمت خاتون ہی نہیں ہیں بلکہ انہوں نے اس ماہ اپنا ایک خواب بھی پورا ہوتے دیکھ لیا۔خاتون کا کہنا ہے کہ وہ خوش قسمت ترین ہیں کہ انہیں اپنے خاندان کے 100 ویں بچے کو گود میں اٹھانا نصیب ہوا، ان کا خواب تھا کہ ان کی ایک بڑی فیملی ہو۔مارگریٹ جب بیوہ ہوئیں تو اس وقت وہ 11 بچوں کی ماں اور 56 پڑپوتے، پڑپوتیاں اور پر نواسے نواسیوں والی خاتون تھیں،ان کی نسل کے 100 ویں بچے کا نام ان کے مرحوم شوہر ولیم کے نام پر رکھا گیا جو 4 اگست کو پیدا ہوا۔معمر خاتون کا کہنا ہے کہ یہ 100 کی ریس تھی جس میں ان کی کزن مقررہ تاریخوں پر 99 پڑپوتے پوتیاں اور پڑ نواسے نواسیاں رکھنے والی شخصیت بنیں لیکن وہ ایک بچے کے اضافے کے ساتھ 100 پڑپوتے پوتیاں اور پڑ نواسے نواسیاں رکھنے والی بن گئی ہیں جس پر وہ بہت خوش ہیں۔

مزید پڑھیں