Date in Urdu
Date in Urdu
Share on facebook
Share on twitter
Share on google
Share on linkedin
Share on telegram
Share on whatsapp

عالمی فٹبال تنظیم ،فیفا نے بیرونی مداخلت کی بنا پر بھارتی فٹبال فیڈریشن کی رکنیت معطل کردی۔

ویب ڈیسک : 99نیوز ایچ ڈی :
ذرائع کے مطابق عالمی فٹبال تنظیم،فیفا نے فٹبال معاملات میں بیرونی مداخلت کی بنا پر بھارتی فٹبال فیڈریشن کی رکنیت کو معطل کر دیا ہے۔فیفا کی جانب سے جاری کیے گئے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ جب تک فٹبال کے معاملات منتخب باڈی کے سپرد نہیں ہوتے اس فیڈریشن کی رکنیت معطل رہے گی۔فٹبال فیڈریشن کی رکنیت کی معطلی کی وجہ سے بھارت 11 اکتوبرسے 30 اکتوبر تک شیڈول انڈر 17 ویمنز فٹبال ورلڈکپ کی میزبانی سے بھی محروم ہوگیا ہے۔

مزید پڑھیں