Date in Urdu
Date in Urdu
Share on facebook
Share on twitter
Share on google
Share on linkedin
Share on telegram
Share on whatsapp

ملک میں امریکی ڈالر کی قدر میں ملا جلا رجحان ہونے کے باعث انٹربینک میں ڈالر سستا جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا ہوگیا ہے۔

ویب ڈیسک : 99نیوز ایچ ڈی :
اسٹاک ایکسچینج کے مطابق اج ملک میں امریکی ڈالر کی قدر میں اتار چڑھاؤ دیکھنے میں آیا، انٹربینک میں ڈالر سستا جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہوگیا ہے۔تفصیلات کے مطابق انٹربینک میں کاروباری اختتام پر ڈالر 8 پیسے سستا ہوکر 213.90 روپے کا ہوگیا جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 3 روپے اضافے کے بعد 213 روپے ہوگئی ہے۔

مزید پڑھیں