Date in Urdu
Date in Urdu
Share on facebook
Share on twitter
Share on google
Share on linkedin
Share on telegram
Share on whatsapp

چین میں گرمی کو دور بھگانے کے لیے عوام طرح طرح کے جتن کر رہے ہیں، ایسی ہی ایک دلچسپ ویڈیو سامنے آئی جہاں شہری نے کارگو ٹرک کا سوئمنگ پول بنا دیا۔

ویب ڈیسک : 99نیوز ایچ ڈی :
تفصیلات کے مطابق ان دنوں سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو ںہت مقبول ہو رہی ہے جس میں دیکھایا جا رہا ہے کہ ایک کارگو ٹرک میں پانی بھرا ہوا ہے اور دو شہری اس میں ٹیوب کے ساتھ بیٹھے مزے کررہے ہیں اور ٹرک ڈرائیور ٹرک کو کبھی آگے تو کبھی پیچھے کرتا ہے جس سے پانی میں بڑی لہریں بھی بنتی ہیں، ٹرک میں سوار دونوں شہری ان لہروں سے محظوظ ہو رہے ہیں۔نوجوانوں کے اس آئیڈیا کو پسند بھی کیا جا رہا ہے اور صارفین اس پر دلچسپ تبصرے بھی کر رہے ہیں۔

مزید پڑھیں