Date in Urdu
Date in Urdu
Share on facebook
Share on twitter
Share on google
Share on linkedin
Share on telegram
Share on whatsapp

یوٹیوب میں ایک نیا فیچر متعارف کرایا گیا ہے جس سے صارفین کسی بھی ویڈیو کو زوم کرکے دیکھ سکیں گے۔

ویب ڈیسک : 99نیوز ایچ ڈی :
رپورٹ کے مطابق یوٹیوب کی موبائل ایپس پر اس فیچر کی تجرباتی آزمائش جارہی ہے مگر یہ صرف پریمیم سبسکرائبرز کو ہی دستیاب ہو گا۔پنچ ٹو زوم نامی فیچر ،پورٹریٹ یا فل اسکرین ویو میں بھی ویڈیو کو زوم کرسکے گا۔اس فیچر کی تجرباتی آزمائش یکم ستمبر تک جاری رہے گی جس کے بعد اسے متعارف کرایا جائے گا۔

مزید پڑھیں