Date in Urdu
Date in Urdu
Share on facebook
Share on twitter
Share on google
Share on linkedin
Share on telegram
Share on whatsapp

’ایک کوا پیاسا تھا اور جگ میں تھوڑا پانی تھا لیکن اس کوے نے ہمت نہ ہاری،بچپن سے سنتے ائے اس کہانی کی عملی تفسیر بھی دیکھ لیں۔

ویب ڈیسک : 99نیوز ایچ ڈی :
اج تک بچپن کی کسی کہانی کو حقیقت بنتے نہیں دیکھا لیکن اج ہماری اور اپ کی یہ خواہش بھی اس عقلمند کوے نے پوری کر دی۔بچپن سے پیاسے کوے کہ کہانی سنتے ائے ہیں لیکن اج کل سوشل میڈیا پر اس کہانی کو حقیقت میں بدلتے بھی دیکھ لیا ہے۔ویڈیو میں ایک پیاسے کوے کو کمال عقلمندی سے اپنی پیاس بجھاتے دیکھا گیا۔ویڈیو میں ایک کوے کو بوتل میں کم پانی دیکھ کر پاس پڑے پتھر بوتل میں ڈالتے دیکھا جاسکتا ہے جس کے بعد پانی اوپر آجاتا ہے اور پیاسا کوا اپنی پیاس بجھاتا جاتا ہے۔اس ویڈیو سے سوشل میڈیا صارفین بھی خاصے محظوظ ہورہے ہیں اور حیران ہوتے ہوئے دلچسپ تبصرے بھی کر رہے ہیں۔

مزید پڑھیں