جھنگ میں مسلح افراد نے پولیس ملازم کی ناک، کان اور ٹانگ کاٹ دی۔
ویب ڈیسک : 99نیوز ایچ ڈی :
پولیس کے مطابق ملازم پر تشدد کا واقعہ جھنگ کے علاقے ساہ جھووال میں پیش آیا۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ پولیس ملازم پر تشدد کے الزام میں مقدمہ درج کر کے 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے، زخمی پولیس ملازم کے خلاف خاتون کی نازیبا ویڈیو بنانے اور اسے بلیک میل کرنے کا مقدمہ درج ہے۔