سینئیر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس ضلع شرقی عبدالرحیم کا کہنا ہے کہ اطلاع ملنے پر پولیس پہنچی اور لوڈر گاڑی والے کو گرفتار کر لیا
ویب ڈیسک : 99نیوز ایچ ڈی :
تفصیلات کے مطابق لوڈر گاڑی والے نے گاڑی بک کرنے والے کو جھگڑے میں قتل کر دیا تھا۔ پولیس کے مطابق لوڈر گاڑی والا لاش پھینکنے جا رہا تھا کہ گاڑی کھمبے سے ٹکرا گئی۔سینیئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس ضلع شرقی عبدالرحیم کا کہنا ہے کہ اطلاع ملنے پر پولیس پہنچی اور لوڈر گاڑی والے کو گرفتار کر لیا،جبکہ ملزم سے آلہ قتل اور لوڈر گاڑی قبضے میں لے لی گئی ہے۔