پی سی بی نے 3 ماہ کے بجٹ کی منظوری دید

لاہور : پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے مالی سال 2024-23 کی پہلی سہ ماہی کےبجٹ کی منظوری دے دی۔
ویب ڈیسک :99نیوز ایچ ڈی :
پی سی بی ذرائع کے مطابق باقاعدہ بورڈ الیکشنزنہ ہونے پر سال کے بجٹ کی منظوری نہیں دی گئی جب کہ معاملات چلانے کے لیے سہ ماہی بجٹ کی منظوری دی گئی ہے۔ تمام ڈپارٹمنٹس کوتین ماہ کےبجٹ کےحساب سےمنصوبہ بندی کی ہدایت کی گئی ہے۔تاہم قومی کرکٹرزکے سینٹرل کانٹریکٹ میں بھی ایک ماہ کی توسیع کی گئی ہے۔
Load/Hide Comments