بالٹی گھر رہ گئی وہ لینے جارہا ہوں ، عدالت سے واپسی پرصحافی کے سوال پرشاہد خاقان کا جواب

سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی اسلام آباد میں ایل این جی ریفرنس کی سماعت کے بعد واپس روانہ ہونے لگے تو صحافی کے سوال پر انہوں نے دلچسپ جواب دیا۔
ویب ڈیسک :99نیوز ایچ ڈی :
تفصیلات کے مطابق شاہد خاقان عباسی جب واپس جانے لگے تو صحافی نے پوچھ لیا کہ کہاں جا رہے ہیں؟ اس پر شاہد خاقان عباسی نے جواب دیا کہ بالٹی گھر رہ گئی ہے وہ لینے جا رہا ہوں۔چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان عدالتوں میں کیسز کی سماعت کے دوران منہ چھپا کر پیش ہوتے رہے ہیں جس پر انہیں کافی تنقید کا نشانہ بنایا جاتا رہا ہے۔
Load/Hide Comments