اسٹاک ایکسچینج : کاروبار میں تیزی ، 44 کروڑ شیئرز کے سودے طے

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت دن رہا۔
ویب ڈیسک :99نیوز ایچ ڈی :
اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز 100 انڈیکس 341 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا تاہم کاروبار کے اختتام پر 337 پوائنٹس اضافے سے 44585 پوائنٹس پر بند ہوا۔حصص بازارمیں 44 کروڑ شیئرز کے سودے 12 ارب روپے میں طے ہوئے اور مارکیٹ کیپٹلائزیشن 61 ارب روپے بڑھ کر 6756 ارب روپے ہوگئی۔
Load/Hide Comments