پرویز مشرف کی پیروڈی کرنے والے اداکار وسیم انصاری انتقال کرگئے

پرویز مشرف کی پیروڈی سے مشہور ہونے والے اداکار وسیم انصاری کراچی میں انتقال کرگئے۔
ویب ڈیسک :99نیوز ایچ ڈی :
اہلخانہ کے مطابق اداکار وسیم انصاری یوٹیلٹی بل بھرنے گئے تھے اور اچانک گرپڑے انہیں اسپتال لے جایاگیا لیکن جانبرنہ ہوسکے۔ وسیم انصاری کی نمازجنازہ ادا کرنے کے بعد تدفین کردی گئی ہے اور وہ کچھ عرصے سے بیمار تھے۔وسیم انصاری مشہور پروگرام ’ہم سب امید سے ہیں‘ میں پرویزمشرف کی پیروڈی کرتے تھے۔
Load/Hide Comments