ڈالر کے ساتھ ساتھ سونا بھی تیزی سے سستا ہونے لگا

ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں تیزی سے کمی کا سلسلہ جاری ہے اور آج بھی ایک تولہ سونا 2200 روپے سستا ہوا ہے۔
ویب ڈیسک :99نیوز ایچ ڈی :
تفصیلات کے مطابق آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 2200 روپے کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 2 لاکھ 5 ہزار روپے ہوگیا ہے۔اس کے علاوہ 10 گرام سونے کی قیمت 1887 روپےکم ہوکر ایک لاکھ 75 ہزار 754 روپے ہے۔ عالمی بازار میں سونے کی قیمت 17 ڈالر کم ہوکر 1929 ڈالر فی اونس ہے۔
Load/Hide Comments