چین : بارش اور سیلاب سے نظام زندگی درہم برہم،لینڈ سلائیڈنگ کے باعث راستے بن

چین کے جنوب مشرقی علاقوں میں بارش اور سیلاب نے نظام زندگی کو درہم برہم کردیا۔متاثرہ علاقوں سے شہریوں کو نکالنے کیلئے اقدامات شروع کردیئے گئے۔
ویب ڈیسک :99نیوز ایچ ڈی :
چین کےعلاقے انہوئی اور چونگ کنگ کے پہاڑی علاقوں میں ندی نالوں میں طغیانی آگئی۔جس نے ہر چیزکو تہس نہس کردیا، کئی بستیاں اجاڑ دیں۔لینڈ سلائیڈنگ کے باعث بھی راستے بند ہیں۔جس کی وجہ سے لوگوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کرنے میں مشکلات درپیش ہیں۔سیلابی صورتحال کی وجہ سے کئی مقامات پر سڑکیں اور پل بہہ گئے ہیں۔
Load/Hide Comments