ہارون آباد:گرمی کا زور ٹوٹ گیا،تیز ہواوں کے ساتھ بارش نے موسم خوشگوار کر دیا

ہارون آباد اور گردنواح میں گرج چمک اور تیز ٹھنڈی ہواوں کے ساتھ بارش اور ژالہ نے موسم کو سہانہ کر دیا
ویب ڈیسک :99نیوز ایچ ڈی :
تفصیلات کے مطابق کئی دنوں سے جاری گرمی کی شدید لہر کا زور ختم ہو گیا۔گرج چمک اور تیز ہواوں کے بعد بارش اور ژالہ باری نے موسم کو خوشگوار بنا دیا۔بارش کے باعث واپڈا کے متعدد فیڈرز ٹرپ کر گئے۔لیکن حالیہ بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا اور موسم خوشگوار ہوگیا ہے۔
Load/Hide Comments