
ترکیہ میں آنے والے خوفناک زلزلے کی 3 روز قبل پیش گوئی ، ڈچ سائنسدان کی ٹویٹ وائرل
ڈچ سائنس دان کی جانب سے تین روزقبل ترکیہ اور دیگرملکوں میں زلزلے کی پیش گوئی درست ثابت ہوگئی ، سائنسدان نے کہا تھا کہ اس خطے میں 7.5شدت کا زلزلہ آئے گا۔ تفصیلات کے مطابق ترکی اور شام میں تباہ کن زلزلے کے نتیجے میں اموات 4000 سے تجاوز